rameez zafar ac malakwal

رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات

رمیض ظفر ملکوال کے نئے اسسٹنٹ کمشنر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 19 نومبر 2022) پنجاب حکومت نے رمیض ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات کر دیا ہے. نوٹیفکیشن جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں