mandi bahauddin

معروف صحافی، مذہبی سکالر اور زرگرر برادران کے درمیان صلح ہو گئی

معروف صحافی اورعظیم مذہبی سکالر محمد یونس گوندل اور زرگر برادران کے درمیان صلح ھو گئی صاحبزادہ سعیدالرحمن بلوچ نےاہم کرداراداکیا

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 نومبر 2022) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین معروف صحافی اورعظیم مذہبی سکالرقاری محمد یونس گوندل اورکھمب خوردوالے زرگر برادران کے مابین عرصہ دوسال سے شدید کشیدگی چل رہی تھی جو ایک غلط فہمی کی بنیاد پر درج کروائی گئی ایف آئی آر سے شروع ہوئی

ضلع بھر کے کئی سیاسی اورمذہبی افراد کی مداخلت کے باوجود کشیدگی بڑھتی چلی گئی جو ہردلعزیزصاحبزادہ قاری سعیدالرحمن بلوچ کٹھیالہ سیداں کی کوششوں سے دوستی میں تبدیل ھو گئی اس موقع پر سیف اللہ زرگراصغرزرگراسلم زرگرحاجی رضااللہ زرگرثنااللہ زرگرسمیع اللہ زرگر قاری اشتیاق الرحمن، میاں یوسف گوندل حافظ علی حسن قاری فیاض احمدتوحیدی،بابامنیرشوگرملز بزرگ حافظ محمد اکرم بھی موجود تھے حافظ محمد اکرم صاحب نے دعائے خیر کرواٸ

اپنا تبصرہ لکھیں