امیر زادے کی شادی پر نوٹوں اور موبائل فونز کی بارش ،آسمان رنگ برنگے نوٹ سے رنگین ہو گیا

Rain of notes and mobile phones on wedding in Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین میں امیرزادے کی انوکھی شادی۔ نوٹوں اور موبائل فونز کی بارش۔ آسمان رنگ برنگے نوٹوں سے رنگا ہوا تھا۔

مہندی کی تقریب میں نوٹ، موبائل فون اور گرم سوٹ کی بارش کی گئی۔ لوٹنے والوں کی چاندی ہو گئی تھی۔ لوٹنے والوں نے نوٹوں کی جھولیاں بھر لیں۔ دور دور سے لوگ نوٹوں کے ساتھ گرم کپڑے اور موبائل فون سمیٹتے رہے۔

مرالہ گائوں نے شادی اور فوتگی کی رسم و رواج میں تاریخی فیصلے کر لئے

مقامی تاجر کے بیٹے کی مہندی کی تقریب نجی شادی ہال میں ہوئی۔ دولہے کے دوستوں اور بھائیوں نے نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول دیئے۔ شادی ہال کی چھت سے نوٹوں، موبائل فونز کی بارش ہوتی رہی۔ لوگ بڑے بڑے بانسوں پر جال لگا کر نوٹوں کو لوٹتے رہے.

منڈی بہاؤالدین: شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش، اداکار برہم ہوگئے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
امیر زادے کی شادی پر نوٹوں اور موبائل فونز کی بارش ،آسمان رنگ برنگے نوٹ سے رنگین ہو گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!