Rain of notes and mobile phones on wedding in Mandi Bahauddin

امیر زادے کی شادی پر نوٹوں اور موبائل فونز کی بارش ،آسمان رنگ برنگے نوٹ سے رنگین ہو گیا

منڈی بہاؤالدین میں امیرزادے کی انوکھی شادی۔ نوٹوں اور موبائل فونز کی بارش۔ آسمان رنگ برنگے نوٹوں سے رنگا ہوا تھا۔ مہندی کی تقریب میں نوٹ، موبائل فون اور گرم سوٹ کی بارش کی گئی۔ لوٹنے والوں کی چاندی ہو مزید پڑھیں