راحت فتح علی خان کی متنازعہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

rahat fateh ali khan
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گلوکار کے خلاف کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک زائد العمر شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر انہیں اپنی جان کہتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں راحت فتح علی خان ضعیف العمر شخص کو کہتے سنائی دیتے ہیں کہ ’حاجی اقبال نگیبی ان کی جان اور نصرت فتح علی خان ہیں‘۔

حریم شاہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

گلوکار مزید کہتے ہیں کہ وہ ایک ہیں اور ہمیشہ ایک رہیں گے اور انہیں کوئی ہاتھ لگائے گا تو گلوکار انہیں ہاتھ لگانے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ بظاہرایسا لگتا ہے کہ گلوکار اس ویڈیو کے زریعے کسی کو پیغام دینا چاہتے ہیں جبکہ ویڈیو میں راحت فتح علی خان کے بولنے کے انداز سے محسوس ہوتا ہے کہ گلوکار غشی کی حالت میں ہیں

تاہم سوشل میڈیا صارفین اور ناقدین کی جانب سے ان پر سنگین الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ گلوکار نے شراب نوشی کر رکھی ہے۔ راحت فتح علی خان کی ویڈیو پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے گلوکار کو ایک کنسرٹ میں بھی نشے کی حالت میں دیکھا تھا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
راحت فتح علی خان کی متنازعہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!