پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیوں کا شیڈول جاری، تفصیلات دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب پولیس گوجرانہ ریجن کے اضلاع گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور منڈی بہاوالدین میں کلاس فور ( درجہ چہارم ) کی بھرتی کیلئے درج ذیل شیڈول کے مطابق ہو گی۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 مئی 2021) ضلع منڈی بہاوالدین میں جسمانی ٹیسٹ 24 اور 25 مئی 2021 کو ہو گی جبکہ اسکا نتیجہ 27 مئی 2021 کو دیا جائے گا جبکہ انٹرویو 9 جون سے 10 جون 2021 تک ہوں گے جس کی حتمی فہرست 12 جون 2021 کو لگائی جائے گی۔

تمام امیدوران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ وقت کی پابندی کریں۔ غیر حاضر امیدواران کو کسی بھی ٹیسٹ میں شامل نہیں کای جائے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیوں کا شیڈول جاری، تفصیلات دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!