سڑکیں بحال پنجاب خوشحال پروگرام ،منڈی بہاؤالدین میں 20 سڑکوں پر کام جاری

DC inspected the under-construction Sarai Alamgir Road
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب حکومت عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔

سڑکوں کی بحالی پنجاب خوشحال پروگرام، آئی ٹی سکول کی تعمیر جاری ہے۔ سڑکوں کی بحالی پنجاب خوشحال پروگرام کے تحت سیف سٹی، گرلز ہاسٹل، ہسپتالوں کی تعمیر، بی ایچ یوز کی اپ گریڈیشن، ایگریکلچر مال کی تعمیر، 462 سڑکوں کی مرمت کا کام بھی جاری ہے۔

صوبے بھر میں 6940 کلومیٹر طویل شاہراہوں کی تزئین و آرائش کی جائے گی۔ منصوبے پر زمینی کام کا 24 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔

لاہور میں 8، گجرات میں 18، حافظ آباد میں 3 شاہراہوں پر کام جاری ہے۔ منڈی بہاؤالدین میں 20، مری میں 19 اور راولپنڈی کی 29 سڑکوں پر کام جاری ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سڑکیں بحال پنجاب خوشحال پروگرام ،منڈی بہاؤالدین میں 20 سڑکوں پر کام جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!