پی ٹی اے نے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کیا ہے۔ پی ٹی اے نے انسٹاگرام پر صارفین کو وارننگ جاری کرتے ہوئے موبائل فون خریدتے وقت محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by PTA (@ptaofficialpk)

PTA نے کہا کہ ہمیشہ قابل اعتماد ذرائع سے موبائل خریدیں اور یقینی بنائیں کہ فون وارنٹی کے تحت ہے۔پیغام میں کہا گیا کہ نیا موبائل خریدتے وقت باکس پر موجود پی ٹی آئی سٹیمپ کو بھی چیک کریں اور آفیشل ویب سائٹ https://dirbs.pta.gov.pk/ پر اپنے فون کی تصدیق کریں۔

پی ٹی اے نے موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر چیک کرنے کے لیے 8484 پر ٹیکسٹ میسج بھیجنے کو بھی کہا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پی ٹی اے نے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!