کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور روزگار کی فراہمی، ریسٹورنٹس اور ملز مالکان میں این او سیز تقسیم

shahtaj sugar mill mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کاکاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور روزگار کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدام، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ماحولیاتی کمیٹی اجلاس میں 2رائس ملز، 3فلور ملز، 3میرج ہالز اور ایک ریسٹورنٹ کے مالکان میں این او سیز تقسیم کئے گئے ۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 جنوری 2024) ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والی 2 رائس ملز، 3فلور ملز، 3 میرج ہالز اور ایک ریسٹورنٹ کو محکمہ ماحولیات کے این او سی جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایات پر عوام الناس کو قلیل مدت میں این او سیز کا اجراءیقینی بنایا جا رہا ہے ، متعدد درخواستوں کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد این او سیز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ پنجاب حکومت کے اس انقلابی اقدام سے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور نجی سیکٹر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور روزگار کی فراہمی، ریسٹورنٹس اور ملز مالکان میں این او سیز تقسیم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!