منافع خوروں نے ماہ رمضان میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاہڑیانوالی (احسان نازش سے)حکومتی ریلیف کے دعوے ناکام،ضلعی انتظامیہ منافع خوروں کے آگے بے بس،ماہ رمضان میں بھی مہنگائی کا جن بوتل میں قابو نہ کیا جاسکتا .

منافع خوروں نے سرکاری ریٹ لسٹوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے عوام الناس کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا. گراں فروشوں نے چھوٹا گوشت بڑا گوشت چکن دودھ دہی پھل،سبزیوں ایشیا خوردو نوش کی قیمتوں میں 100 گنا سے بھی زیادہ اضافہ کر دیا۔

آج پھل، سبزی، گوشت کریانہ کی ریٹ لسٹ دیکھیں

سول سوسائٹی شہریوں کا منافع خوروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے عام دنوں میں مہنگائی کے ہاتھوں ستائے ہوئے عوام کو رمضان المبارک میں بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی اور ریلیف پہچانے کے دعوے بھی صرف اعلانات تک ثابت ہوئے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منافع خوروں نے ماہ رمضان میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 Comment

  1. 14 March 2025, 14:11

    Theak ha

    Reply
Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!