منڈی بہاوالدین میں چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

shahtaj sugar mill mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 30 سے 35 روپے اضافہ ہوگیا، چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے تک پہنچ گئی۔

مری، فیصل آباد اورجھنگ میں قیمت ایک سو چالیس روپے فی کلو تک جاپہنچی، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک سو پینتیس، گجرات میں ایک سو پچیس روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

آج سبزی، پھل و گوشت کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

راولپنڈی میں چینی120، لاہور110، فیصل آباد 140، ملتان 110، گوجرانوالہ 120، گجرات 125، سیالکوٹ 120، سرگودھا 118، ٹوبہ ٹیک سنگھ 135، بہاولپور 120، ساہیوال 120، بھکرمیں 120 روپے فی کلو میں فروخت ہو تی رہی۔ اس طرح منڈی بہاؤالدین میں چینی 130،فیروزوالا 130، جہلم 130،شیخوپورہ 125،اوکاڑہ 120،چکوال 110،ڈیرہ غازی خان 110اور رحیم یار خان 115روپے میں بکتی رہی۔

کوئٹہ میں بھی چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے، کوئٹہ میں چینی 120 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے، دوسری جانب مہنگائی کی چکی میں پسی عوام چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافے پرشدید پریشانی میں مبتلا ہوگئی ہے، عوام کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!