پاہڑیانوالی پولیس نے بے یارومددگار 10 راس بھینس قریبی ڈیرہ پر بطور امانت باندھ دیں

we love Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

تھانہ پاہڑیانوالی پولیس/احساس ذمہ داری. احمد جمال SHO نے فرض شناسی کی نئی مثال قائم کردی

منڈی بہاوالدین : احمد جمال مرزا ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی حسب روٹین رات گئے عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت کے سلسلہ میں اپنی ٹیم امیر حمزہ ۔علی شیر کنگرا و دیگر سٹاف کے ہمراہ گشت پر تھے کہ جب سیدا سگر کے ملحقہ ڈیرہ جات سے گزر رہے تھے تو تقریبا” 10 راس بھینسیں جو کہ کھلی ہوئی بے یارومددگار کھیتوں میں چلتی نظر آئی

مشکوک حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی ٹیم علی شیر کنگرا، امیرحمزہ و دیگر سٹاف کے ہمراہ انکیطرف پیش قدمی کی اور تقریبا” 40/45 منٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ تگ و دو کیبعد بھینسوں کو لیکر قریبی کسی ڈیرہ پر بطور امانت باندھ کر ساتھ والے قریبی گاوں اور قصبہ جات میں اعلانات کروائے اور نمبرداران و دیگر علاقہ معززین سے رابطہ کرکے انکے نوٹس میں لایا گیا تاکہ جس کا مال ہو اسکو بروقت مطلع کرکے مال بحفاظت حوالے مالکان کیا جاسکے

ابھی تک کسی نے رابطہ نہ کیا ہے. یہاں ایک طرف تھانہ پاہڑیانوالی پولیس جو رات گئے عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت کرنے کی بہترین بطور نمونہ مثال قائم کررہی ہے ادھر دوسرا رخ ہماری مطلب عوام الناس کی غیر ذمہ داری کا عالم بھی آپ کے سامنے ہے.

اللہ نہ کرے یہ مال اگر کہیں نکل جاتا تو صبح اٹھتے ہی سوشل میڈیا کی توپوں کا رخ بغیر سوچے سمجھے پولیس کی بجانب ہونا تھا خدارا آپ سے التماس ہے کہ ضلعی کمانڈر وسیم ریاض خان کیطرف سے جاری حکم کیمطابق آپ کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ہر ٹائم حاضر خدمت تو ہے ہی مگر آپ کو بھی چاہئیے کہ کچھ احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کریں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاہڑیانوالی پولیس نے بے یارومددگار 10 راس بھینس قریبی ڈیرہ پر بطور امانت باندھ دیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!