پولیس نے کارروائی کے دوران پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا

basant 2022

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین وسیم ریاض خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری . تھانہ سٹی پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم تنزیل کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں برآمد

ملزم پابندی کے باوجود خونی کھیل کا سامان فروخت کر رہا تھا ،مقدمہ درج. پتنگ فروشی کا کاروبار غیر قانونی ہے،جو کئی معصوموں کی زندگیاں نگل چکا. پتنگ ساز اور اسکی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *