منڈی بہاؤالدین کےادیب، شاعر، محقق اور انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم خالق انتقال کر گئے

Poet and human rights activist Ahmed Salim Khaliq passed away
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: پنجابی اور اردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق اور انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ احمد سلیم کی عمر 78 برس تھی۔ وہ کچھ عرصے سے جگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ انہیں لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

احمد سلیم 1945 میں منڈی بہاؤالدین کے علاقے میانہ گوندل میں پیدا ہوئے۔ وہ نیشنل عوامی پارٹی کا بھی حصہ تھے۔ 1971 میں مشرقی پاکستان میں آپریشن کی مخالفت کرنے پر احمد سلیم کو جیل بھی جانا پڑا۔

منڈی بہاوالدین کے لوگ

انہوں نے اردو اور انگریزی میں درجنوں کتابیں لکھیں۔ ملک کی سیاسی تاریخ پر ان کی گہری نظر تھی۔ مرحوم نے ملکی تاریخ کے اہم واقعات کو پاکستانی اخبارات سے 4 جلدوں میں اکٹھا کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین کےادیب، شاعر، محقق اور انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم خالق انتقال کر گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!