منڈی بہاؤالدین: لالہ پنڈی کا نوجوان طارق محمود مغل سعودی عرب میں دوران کام وفات پا گیا۔
آج میت پاکستان پہنچنے پر اس کے آبائی گاؤں پنڈی لالہ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔