منڈی بہاؤالدین ون ڈش کی خلاف ورزی پر دو میرج حال کے حلاف کاروائی.جم خانہ میرج ہال پھالیہ کو سیل کر دیا گیا
(تفصیلات) کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کے حکم پر پرائس کنٹرول مجسڑیٹ / نائب تحصیلدار پھالیہ نے پھالیہ جم خانہ کوسیل کردیا گیا اور گریس مارکی کے مالک اور منیجر کے خلاف ایف آئی درج کروادی۔
