منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا۔ بھوآحسن میں قتل کی لرزہ خیز واردات.سابق پولیس آفیسر کے چھوٹے بھائی کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ اے ایس آئی ( پنجاب پولیس) رانا محمد اقبال سکنہ دھنی خورد کے چھوٹے بھائی رانا ذوالفقار علی کو بھوآحسن اڈہ پر ملزمان نے مبینہ تشدد کرکے ہلاک کردیا ۔ پولیس حکام نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے معاملہ لین دین کا بتایا جا رھا ہے۔
