Collision between van and tractor trolley due to fog, 1 person killed

ست سرا چوک میں ٹرالے کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

سوہاوہ ست سرا چوک میں خطر ناک حادثہ ۔

حاجی نذیر احمد ولد بشیر احمد قوم حجام کٹھیالہ سیدا کا رہاشی تھا ٹرالے کی زد میں آکر جابحق ہو گیا. ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا.

اپنا تبصرہ لکھیں