thana bhagat

بھاگٹ: اہل محلہ نے 2 موٹر چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

تھانہ بھاگٹ کے نواحی علاقہ ٹھٹھی مرید کے پل سے آج مورخہ 16/08/2022 کو صبح کے وقت مبینہ طور پر 2 موٹر چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا.. موقع پر1عدد موٹر اور ایک عدد پسٹل برآمد ہوا ہے

اہل علاقہ کے بیان کے مطابق 14 عدد موٹریں ان چوروں نے مان لی ہیں اس وقت یہ موٹر چور اہل دیہہ نے پولیس تھانہ بھاگٹ کے حوالے کر دیے گئے ہیں جس پر تھانہ بھاگٹ پولیس نے چوروں کو اپنی حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے. جس کی بھی موٹریں چوری ہوئی ہیں وہ تھانہ بھاگٹ سے رابطہ کریں شکریہ

اپنا تبصرہ لکھیں