گوجرہ: سرگودھا سے کھاریاں جانے والی مسافر وین ڈمپر سے جا ٹکرائی ،16 زخمی

fog in mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

سرگودھا ہائی وے پر شدید دھند کے باعث سرگودھا سے کھاریاں جانے والی مسافر وین گوجرہ کے قریب ڈمپر کو اوور ٹیک کرتے ہوئے اس سے ٹکرا گئی، 16 افراد زخمی ہوگئے ، دو خواتین سمیت 5 شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

منڈی بہاؤالدین(نامہ نگار) بتایاگیاہے کہ نواحی گاؤں گوجرہ کے قریب سرگودھا سے کھاریاں جانے والی مسافر وین دھند کے باعث ڈمبر کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر ڈمپر کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 16 مسافر زخمی ہوگئے جبکہ 2 خواتین سمیت پانچ مسافر شدید زخمی ہوئے

یہ بھی پڑھیں: ڈی ایس پی ٹریفک نے لوڈڈ اور اُن لوڈ ٹرالیوں پر رفلیکٹر لگانے کی ہدایت کر دی

زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ دیگر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا گیا، شدید زخمی افراد میں رزاق مسیح ساکن چک نمبر 84 سرگودھا، بابر، ظہیر ساکن سرگودھا، 6 سالہ کشور اور 10 سالہ اقراء ساکن کھاریاں شامل ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گوجرہ: سرگودھا سے کھاریاں جانے والی مسافر وین ڈمپر سے جا ٹکرائی ،16 زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!