پاکستانی ماڈل ایمل خان کا رنویر سنگھ کی طرح برہنہ فوٹو شوٹ

model aimal khan photoshoot
Share

Share This Post

or copy the link

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے بعد اب پاکستانی ماڈل نے بھی برہنہ فوٹ شوٹ کروایا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

رواں ماہ جولائی میں بالی ووڈ سپر اسٹاررنویر سنگھ نے ایک میگزین کے سرورق کیلیے نازیبا فوٹ شوٹ کروایا تھا جس کے بعد یہ معاملہ بھارت میں قومی سطح پر اٹھا اور پھر اداکار کے خلاف قانونی کارروائی کیلیے شکایت بھی درج کرائی گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by a𝔰𝔥𝔫𝔞 k𝔥𝔞𝔫 (@ashnakhanofficial)

یہ بھی پڑھیں: صباقمر کے نئے فوٹو شوٹ پر مداح برہم

رنویر سنگھ کا فوٹو شوٹ پہلا موقع تھا جب کسی مرد اداکار نے کپڑوں کے بغیر اپنے جسم کی نمائش کی اور تصاویر بنوائیں۔ اب پاکستانی ماڈل ایمل خان نے بھی رنویر سنگھ کی طرح نازیبا فوٹو شوٹ کروایا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ایمل خان کی تصاویر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر فوٹوگرافر احسن خان شیئر کیں تاہم اب تک یہ بات سامنے نہیں آسکی کہ اس فوٹو شوٹ کا دراصل مقصد کیا تھا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستانی ماڈل ایمل خان کا رنویر سنگھ کی طرح برہنہ فوٹو شوٹ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!