مسلم لیگ ن ہالینڈ کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کی تقریب کا انعقاد

minare pakistan
Share

Share This Post

or copy the link

مسلم لیگ ن ہالینڈ کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کی تقریب کا انعقاد. منڈی بہائوالدین کے عظمت مارت نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 17 اگست 2022) پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ نے پاکستان کے 75واں یوم آزادی جوش و جزبے کے ساتھ منایا اور جشن آزادی کا کیک کاٹا، اس موقع پرپاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ کے چیئرمین طاہر اقرار شاہ، سینئر نائب صدر جاوید بٹ (پیارا)، جنرل سیکرٹری فیصل منظور اور ہیڈ آف یوتھ کوارڈینیشن عبدالباسط خان نے یوم آزادی پاکستان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

اور پاکستان کی سربلندی کیلئے دعا کی سینئر صحافی راجہ فاروق حیدر اور پاکستان سے آئے پاکستان پیپلز پارٹی منڈی بہاؤالدین کے صدر عظمت مارت نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مسلم لیگ ن ہالینڈ کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کی تقریب کا انعقاد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!