wheat on fire

مخالفین نے اوورسیز پاکستانی کی 9 ایکٹر پر تیار گندم کی فصل جلا ڈالی

حسد اور نفرت کی انتہا: منڈی بہاوالدین میں مخالفین نے اوورسیز پاکستانی کی 9 ایکٹر پر تیار گندم کی فصل جلا کر ختم کر ڈالی.

منڈی بہاوالدین (‌یونس شاہد 4 فروری 2023) تفصیلات کے مطابق ڈھوک نواں لوک کے رہائشی جرمن نژادشہری طلعت شہباز ساہی کی 9 ایکڑ گندم کی فصل مخالفین نے زہریلا سپرے کر کے ختم کر ڈالی.

یہ بھی پڑھیں: قادرآباد: گندم کی فصل میں آگ بھڑک اٹھی، 8ایکڑ تیار گندم جل کر راکھ ہو گئی

اپنا تبصرہ لکھیں