mandi bahauddin news today

پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

منڈی بہاءالدین پولیس کی زبردست کاروائی.قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار.ملزم ظفر اقبال چھموآنہ شفقت آباد میں اپنے ڈیرے پر جوا کروارہا تھا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 اکتوبر 2022)چھاپے کے دوران سات ملزمان گرفتار، 2لاکھ75 ہزار روپے نقدی برآمد . ملزم ظفر چھموآنہ سے بارہ کلو گرام چرس اور ایک لاکھ روپے برآمد. ملزم طویل عرصہ سے ضلع میں جوئے اور منشیات فروشی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے.

منڈی بہاءالدین: کامیاب کارروائی کے دوران ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا. ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی، پولیس

اپنا تبصرہ لکھیں