فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف پر نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا، صارفین پریشان

fuel price adjustment
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: وزیراعظم کی جانب سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے کے اعلان کے باوجود وزارت توانائی تاحال نوٹیفکیشن جاری نہ کرسکی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے اعلان کے بعد سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے ملک کے لاکھوں صارفین کشمکش کا شکار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو وزارت توانائی کے کوئی زبانی یا تحریری احکامات نہیں ملے۔

صارفین کی جانب سے وزیراعظم کے اعلان کے بعد بل میں درستی کے لیے ڈسکوز دفاتر سے رابطے کیے جا رہے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر کسی قسم کے احکامات نہ آنے کی وجہ سے صورت حال واضح نہیں ہے، جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین بھاری بل ادائیگی کے سلسلے میں ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق وزیر توانائی آج پریس کانفرنس میں ایف پی اے ریلیف سے متعلق تفصیلات بتائیں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف پر نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا، صارفین پریشان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!