A woman gave birth to 6 children at the same time in Karachi Jinnah Hospital

ہسپتال عملہ کی مبینہ غفلت، دوران زچگی نومولود بچہ جاں بحق

منڈی بہاؤالدین نومولود بچہ جاں بحق ۔سرکاری ہسپتال میں عملہ کی مبینہ غفلت، نومولود بچہ جاں بحق. خاتون کو زچگی کے لئے ٹی ایچ کیو کے گائنی وارڈ میں لایاگیا۔ہسپتال ذرائع

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 اکتوبر 2022) گائنی وارڈ میں دوران زچگی بچہ دم توڑ گیا. ہم 50کلومیٹر کا سفر کرکے ہسپتال آئے، عملہ نے داخل کرنے سے انکار کردیا، متاثرہ خاتون کی والدہ کی میِڈیا سے بات چیت. 4گھنٹے سڑک پر انتظار کیا، تکلیف زیادہ ہونے پر دوبارہ ہسپتال آئے۔متاثرہ خاتون کی والدہ

یہ بھی پڑھیں: چیلیانوالہ: لیڈی ڈاکٹرز کی غفلت سے ڈلیوری کے وقت نومولود بچہ جاں بحق، اہلخانہ کا احتجاج

منڈی بہاؤالدین ۔بچہ عملہ کی لاپرواہی کی وجہ سے جاں بحق ہوا ہے، والدہ کا بیان. واقعہ کی انکوائری شروع کردی ہے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر عابد یوسف کا بیان

اپنا تبصرہ لکھیں