Muhammad Yasin Virk

محمد یٰسین ورک سی ای او ایجوکیشن منڈی بہاءالدین تعینات

محمد یٰسین ورک بطور چیف ایگزیکٹیو آفیسر محکمہ تعلیم منڈی بہاءالدین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہائوالدین میں درجہ چہارم کی بھرتیاں

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 3 نومبر 2022) محکمہ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے محمد یسین ورک کو بطور چیف ایگزیکٹیو آفیسر محکمہ تعلیم منڈی بہاءالدین تعینات کر دیا گیا. یاد رہے کہ چند روز قبل 15 اکتوبر کو محمد یسین ورک کا منڈی بہاءالدین سے تبادلہ کر دیا گیا تھا.

یہ بھی پڑھیں: سی ای او ایجوکیشن محمد یٰسین منڈی بہاءالدین سے تبدیل

محمد یسین ورک بطور چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعلیم 13ماہ منڈی بہاءالدین میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں