چک رائب: گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منڈی بہاوالدین جون 24, 2024June 24, 2024 0 تبصرے ملکوال: چک رائب کے قریب گاڑی سے ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق. لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل گاڑی کا ڈرائیور فرار، پولیس ملکوال: مرنے والا محمد اصغر بھیرہ کا رہائشی تھا، پولیس منڈی بہاوالدین کی خبروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں