fog in mandi bahauddin

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ، بلوچستان، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

منڈی بہاؤالدین شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، لورالائی میں بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔بارش سے موسم پھر ٹھنڈا ہوگیا، محکمہ موسمیات نے بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی پیش گوئی کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں