میرپور/چکسواری: کنیلی پل پر المناک حادثہ منڈی بہاؤالدین قادرآباد کا رہائشی شخص جانبحق
ٹرک کی بریک فیل ہونے سے کار ٹرک کے نیچے دب گئی. کار ڈرائیور کی موقع پر ڈیتھ ،خاتون اور بچہ زخمی ہوگے. ہسپتال منتقل۔
میرپور حوفناک ٹریفک حادثہ کار ڈرائیور موقع پر جابحق ۔
Leave a Reply