وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی کرپٹو مارکیٹ کے بارے میں پیشین گوئیاں درست ثابت

bitcoin
Share

Share This Post

or copy the link

کرپٹو اور بلاک چین کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی 2018 میں کرپٹو مارکیٹ کے بارے میں پیشین گوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں۔ پاکستان اپنا “Bitcoin Strategic Reserve” بنا کر عالمی کرپٹو حکمت عملی میں شامل ہوا۔

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام پاکستان کی کرپٹو مارکیٹ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ بلال بن ثاقب نے پاکستان کی کرپٹو ڈپلومیسی کی نئی تعریف کی ہے اور عالمی سطح پر ملک کی اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کی ہے۔

بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ آج پاکستان ایک چھپے ہوئے خزانے کی مانند ہے، جس کی اصل طاقت مستقبل میں سامنے آئے گی۔ کرپٹو ڈپلومیسی نے پاکستان کو دنیا کے سامنے ایک وصول کنندہ کے بجائے بلڈر کے طور پر متعارف کرایا ہے۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق، پاکستان کی کرپٹو حکمت عملی تیزی سے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ پاکستان کا کرپٹو ریزرو منصوبہ ایک انقلابی اقدام بن گیا ہے، جسے عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔

1
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی کرپٹو مارکیٹ کے بارے میں پیشین گوئیاں درست ثابت

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!