shab-e-meraj

محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کر دی

کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے، چاند کی پیدائش 29 جنوری کی صبح 5 بج کر 36 منٹ پر ہوگی۔

Shab E Meraj 2025 Date in Pakistan – Shab e Miraj History

محکمہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 4 منٹ ہوگی۔ سورج غروب ہونے کے بعد 57 منٹ تک چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں