کھادوں کی ڈیمانڈ کے مطابق سپلائی اورمقرر کردہ نرخوں پر فراہمی کے حوالے سے اجلاس منعقد

khad price in pakistan
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 18دسمبر 2023)ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت کھادوں کی ڈیمانڈ کے مطابق سپلائی اورمقرر کردہ نرخوں پر فراہمی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) شیخ محمد اقبال نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت یوریا کھاد کی سپلائی اور ڈیمانڈ میں کافی فرق ہے تاہم کسانوں کو مقرر کردہ نرخوں پر فراہمی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے۔

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے کہاکہ حکومتی پالیسی کے تحت کاشتکاروں کے مفاد کا بھر پور تحفظ کرتے ہوئے کسی کو بھی غیر معیاری یا مہنگی کھاد بیچنے اور ذخیرہ اندوزی کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے محکمہ زراعت کے افسران کوہدایت کی کہ کھادوں کی دستیابی اور نرخوں پر کڑی نظر رکھی جائے تاکہ کوئی ڈیلر، دکاندار کھادوں کی فروخت میں مقررہ نرخوں سے تجاوز نہ کرنے پائے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کھادوں کی ڈیمانڈ کے مطابق سپلائی اورمقرر کردہ نرخوں پر فراہمی کے حوالے سے اجلاس منعقد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!