قادرآباد: میٹرک کی طالبہ امتحانی سنٹر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

Dengue Patient

منڈی بہائوالدین: میٹرک کی طالبہ امتحان کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول قادرآباد کی طالبہ ثانیہ سلیم گزشتہ روز امتحانی سنٹر گورنمنٹ گرلز کالج میں پہنچی اور سیڑھیاں چڑھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے گر گئی۔

طالبہ کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *