مریم نواز 29 جنوری کو منڈی بہاؤالدین میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

maryam nawaz jalsa at sargodha
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر اورامیدوار حلقہ این اے 68 چوہدری مشاہد رضا نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف 29 جنوری کو منڈی بہاؤالدین میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم انتخابی مہم کا آغاز کارواں کے ساتھ حلقہ این اے 68 کی حدود رانسیکے پلی سے کریں گے اور اسی طرح پورے حلقے کے شہروں اور دیہاتوں میں جا کر عوام کو آگاہ کریں گے۔ میاں محمد نواز شریف کا پیغام مریم نواز شریف کا خطاب لیگی کارکنوں میں نیا جذبہ پیدا ہو گا۔

پاکستان مسلم لیگ ن نے ضلع منڈی بہاوالدین کے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دئے

مشاہد رضا نے کہا کہ صوبہ پنجاب کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ مسلم لیگ ن ہر چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ہم ملک میں مثبت سیاست کو فروغ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف ہر انتخابی امیدوار سے ذاتی طور پر ملاقات کرتے ہیں۔ پارٹی رہنما جو بھی فیصلہ کریں گے وہ سب کو قبول ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کو مسلم لیگ (ن) نے امن کا گہوارہ بنایا ہے۔ سیف سٹی تنظیم نے صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے میں مثبت کردار ادا کیا۔ تعمیر و ترقی کا سفر پنجاب کے علاوہ کہیں نہیں ملے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مریم نواز 29 جنوری کو منڈی بہاؤالدین میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!