پنجاب پولیس کا بڑا کارنامہ۔ 6 سال قبل قتل کیس میں ملوث مفرور اشتہاری ملزم کو عمان سے گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق 6 سال سے مفرور کامران حنیف کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پنجاب پولیس کی ٹیم اشتہاری کامران حنیف کو عمان سے لیکر لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی۔
انسانی سمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے منڈی بہاؤالدین کے مرکزی ملزم کی شناخت ہو گئی
پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم منڈی بہاؤالدین پولیس کو مطلوب تھا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اشتہاری کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کو مبارکباد دی۔
Leave a Reply