فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف آئی اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم منڈی بہاؤالدین سے غیر قانونی طور پر پنجاب سے لوگوں کو بیرون ملک بھیجتا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزم نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے لیے 25 لاکھ کا پیکج متعارف کرایا اور وہ یورپ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے جعلی دستاویزات تیار کرتا ہے۔
یونان کشتی حادثہ، بچ جانیوالے 8 پاکستانیوں نے ایجنٹوں کو 1کروڑ 87 لاکھ دیے
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جو باہر جانا چاہتے ہیں انہیں پہلے کراچی لایا جاتا ہے۔ اسے پہلے ہوائی جہاز کے ذریعے قطر اور پھر زمینی راستے سے بحرین بھیجا جاتا ہے۔
Leave a Reply