Mandi Bahauddin Load Shedding Schedule 2023

گیپکو نے ماہ اکتوبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

محکمہ گیپکو نے ماہ ستمبر کے بعد ماہ اکتوبر 2022 منڈی بہاءالدین کیلئے لوڈشیڈنگ کا ایک اور نیا شیڈول جاری کر دیا. تفصیلات جانئیے

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 4 اکتوبر 2022) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی آرگنائزیشن نے اکتوبر 2022 کے مہینے کیلئے منڈی بہائوالدین کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا. GEPCO نے منڈی بہاؤالدین میں نئی HT لائنوں جھولانہ فیڈر اور العصر مال کی سٹریننگ کے باعث لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

یہ شیڈول انگریزی میں پڑھیں

نئے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق منڈی بہائوالدین کے 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کے کرسٹل فیڈر، سٹی فیڈر، واسو فیڈر، کینال فیڈر، گوڑھا فیڈر، کچہری فیڈر، پھالیہ روڑ فیڈر، شاہ تاج فیڈر، صوفی سٹی فیڈر، اور کھیوہ فیڈر کی بجلی مورخہ 04, 08, 13, 22 اور 29 اکتوبر 2022 کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی.

اسی طرح کمپلیکس فیڈر کی بجلی مورخہ 08, 15, 22 اور 29 اکتوبر 2022 کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی. جبکہ جھولانہ فیڈر اور گلشن اقبال فیڈر کی بجلی کی مختلف اوقات میں بند رہے گی. نوٹیفکیشن جاری

Mandi-Bahauddin-Load-Shedding-Schedule-2022-october

اپنا تبصرہ لکھیں