منڈی بہائوالدین شہر شدید دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ 200 میٹر تک ریکارڈ. سردی کی شدت میں اضافہ، موسم کی تازہ ترین رپورٹ جانئیے
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2022) منڈی بہائوالدین شہر اور گردونواح شدید دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ 200 میٹر تک ریکارڈ. سردی کی شدت میں مذید اضافہ ہو گیا. ٹریفک پولیس کی ڈرائیور حضرات کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی درخواست.
منڈی بہاوالدین میں آج کم سے کم درجہ حررات 4 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے. جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ریکارڈ کیا گیا.