mandi bahauddin news in urdu today

اضافی کرایہ لینے پر منڈی بہاوالدین لاری اڈا سیل کردیا گیا

اضافی کرایہ لینے پر منڈی بہاوالدین لاری اڈا سیل کردیا گیا۔ پیڑولیم مصنوعات میں کمی کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر آر ٹی سیکرٹری نے نیا کرایہ نامہ جاری کیا۔

ٹرانسپورٹرز نے منڈی بہاؤالدین سے لاہور کا کرایہ 1220 روپے کر دیا

منڈی بہاوالدین ٹرانسپورٹرز حضرات اضافی کرایہ وصول کرتے رہے۔ جس پر ٹی ایم اے نے لاری اڈا کو سیل کردیا کل صبح تا حال انتظامیہ کے حکم تک ٹرانسپورٹ بند رہیگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں