منڈی بہاءالدین بار نے ملکوال بار سے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین پولیس لائن میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تینوں تحصیلوں کے درمیان کرکٹ ٹورنامنٹ جاری تھا۔فائنل میچ منڈی بہاءالدین بار نے ملکوال بار سے جیت لیا مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اصغر خان، ڈسڑکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا، سنیئر سول جج مظہر حسین رامے، بار کے ضلعی صدر چوہدری ظہور گوندل تھے.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 مارچ 2022) منڈی بہاءالدین ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں جشن بہاراں کے موقع پر منڈی بہاءالدین ڈسٹرکٹ بار اور ملکوال پھالیہ بار کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والےٹورنامنٹ جس میں منڈی بہاءالدین بار کی کرکٹ ٹیم نے فائنل میچ میں کامیابی حاصل کی.

معزز مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اصغر خان، ڈسڑکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا، سنیئر سول جج مظہر حسین رامے، بار کے ضلعی صدر چوہدری ظہور گوندل نے جیتنے والی کرکٹ ٹیم، رنر اپ میں ٹرافیاں اور شیلڈ تقسیم کیں، بعدازاں بار ایسوسی ایشن کی جانب سے معزز مہمانوں کو بھی شیلڈ پیش کی گئیں ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین بار نے ملکوال بار سے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!