منڈی بہاءالدین میںخون سفید ہو گیا. معلولی جھگڑے پر بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کر دیا.
ملزم فیصل اقبال نے بوقت 5:00Pm شام معمولی لڑائی پر اپنی والدہ کو سر پر فائر کیا جس کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال منتقل کیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگی.
ملکوال پولیس اے ایس آئی غضنفر عباس نے ملزم کو دوران ناکہ بندی چوٹ دھیراں سے آلہ قتل (پسٹل) سمیت گرفتار کر لیا گیا. ملزم کو کاروائی کے بعد میانی پولیس کے حوالہ کردیا گیا ہے۔
