mandi bahauddin news in urdu today

پاکستان میں اس سال کا آخری چاند گرہن ہفتے کے روز ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال 2023 کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو پاکستان میں نظر آئے گا۔ماہرین کے مطابق چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 2 منٹ پر شروع ہوگا۔

29 اکتوبر کو دوپہر 12:35 پر جزوی چاند گرہن ہوگا اور یہ 1 بجکر 14 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا۔ 29 اکتوبر کو رات 1:53 پر، چاند گرہن جزوی طور پر ختم ہو جائے گا۔

Lunar Eclipse 2023 – Check Date And Time – Where To Watch Chandra Grahan

چاند گرہن 29 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 3 بجکر 26 منٹ پر مکمل ختم ہوگا۔ چاند گرہن ایشیا، یورپ، امریکہ اور افریقہ کے مختلف ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں