کوٹ حامد شاہ: ٹریک ٹرالی سیم نالے میں گر گئی، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

پھالیہ: کوٹ حامد شاہ میں لوڈڈ ٹریکٹر ٹرالی سیم نالے میں جا گری، 1 شخص جاں بحق، دوسرا دشدید زخمی

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 26 مارچ 2024) کوٹ حامد شاہ میں ریٹ سے بھری ٹرالی ٹائر پنکچر ہونے کے باعث سنبھل نہ سکی اور سڑک کنارے سیم نالے میں جا گری جس کے باعث 1 شخص جاں بحق ہو یا. فوت ہونے والا پھالیہ کا مسلم شیخ ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں