کھمب: مہندی کی رسم میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

منڈی بہاوالدین میں افسوس ناک واقع پیش آیا. نواحی گائوں کھمب میں مہندی کی رسم میں‌فائرنگ سے 1 نوجوان جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا. دولہا سمیت دولہا کے باپ اور بھائی کیخلاف مقدمہ درج

منڈی بہاؤالدین، نواحی گاؤں کھمب خورد میں مہندی کی رسم میں فائرنگ سے ارزانی کا رہائشی نوجوان جاں بحق۔ دولہا، بھائی اور باپ کیخلاف مقدمہ درج

اپنا تبصرہ لکھیں