mandi bahauddin firing

ملکوال: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو ذبح کر دیا

ملکوال، بوسال سکھا میں گھریلو جھگڑے پر شوہرنے چھریاں مار کر بیوی کو قتل کر دیا . ملزم موقع سے فرار

ملکوال (نامہ نگار )تھانہ گوجرہ کے علاقہ بوسال سکھا می ملزم شعیب اسلم تارڑ کا اپنی 30 سالہ بیوی مالکہ بی بی سے اکثر گھر میں لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا تھا گزشتہ روز بھی دونوں میں جھگڑا ہوا تو ملزم شعیب نے مشتعل ہو کر چھری سے بیوی پر حملہ کر دیا اور اس کا گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں