جہلم پولیس کا ملکوال میں ریڈ، ملزمان کی فائرنگ سے 2 ڈکیت ہلاک

dead body
Share

Share This Post

or copy the link

ملکوال۔ ڈکیتی معہ قتل کے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ. ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی سربراہی میں جہلم پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ملکوال منڈی بہاوالدین میں ریڈ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی

ملزمان کی فائرنگ سے منڈی بہاوالدین پولیس کے کانسٹیبل ذیشان زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان کے اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 02 ڈکیت نثار عرف سارو اور عدنان ہلاک ہو گئے.ڈکیت چند یوم قبل فہد نامی شہری کو ڈکیتی کے دوران قتل کرنے سمیت متعدد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں

زخمی کانسٹیبل ذیشان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہےجبکہ دونوں ہلاک ڈاکوؤں کو بھی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے. جہلم پولیس کا منڈی بہاوالدین پولیس کے ساتھ مل کر ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے آپریشن جاری ہے÷ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ خود موقع پر موجود ہیں اور آپریشن کو لیڈ کر رہے ہیں،

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جہلم پولیس کا ملکوال میں ریڈ، ملزمان کی فائرنگ سے 2 ڈکیت ہلاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!