منڈی بہاؤالدین: سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملک کی مخدوش صورتحال میں نئے سیاسی پلیٹ فارم کی اشد ضرورت ہے۔
منڈی بہاؤالدین میں تقریب سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انکی کئی دوست سیاستدانوں سے ملاقات ہو چکی ہے۔ جلد اگلے ایکشن پلان کا اعلان کریں گے۔
سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان کی خدمت کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سیاست میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کو کھانا پڑے گا۔
اس کا مطلب ہے یہ پلید خنزیر عشرت العباد ایم کیو ایم کا دہشت گرد کتا اب منڈی بہاؤ الدین میں بھی بھونکنے لگا ہے، افسوس منڈی بہاؤ الدین والوں پر ہے جنہوں نے اسے سنا اور برداشت کیا