منڈی بہاءالدین میں درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے انٹرویو کا شیڈول جاری

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع منڈی بہاءالدین میں درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا گیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 19 مارچ 2022) عوام الناس کا مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام امیدواران برائے بھرتی درجہ چہارم ( سکیل 1 یا 4) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملتوی انٹرویو درج ذیل تواریخ، شیڈول کے مطابق ہوں گے. باقی تمام شرائط و ضوابط اور آسامیوں کی تعداد سابقہ اشتہار کے مطابق ہو گی.

نام تحصیل: ملکوال

تاریخ اور وقت انٹرویو: 24 مارچ 2022 بوقت صبح 9 بجے
مقام انٹرویو: گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول، سوہاوہ بولانی، منڈی بہاءالدین

نام تحصیل: منڈی بہاءالدین

تاریخ اور وقت انٹرویو: 25 مارچ 2022 بوقت صبح 9 بجے
مقام انٹرویو: گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول، سوہاوہ بولانی، منڈی بہاءالدین

نام تحصیل: پھالیہ

تاریخ اور وقت انٹرویو: 26 مارچ 2022 بوقت صبح 9 بجے
مقام انٹرویو: گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول، سوہاوہ بولانی، منڈی بہاءالدین

تمام سربراہان ادارہ جات سکینڈری و ہائیر سکینڈری سکولز اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ( زنانہ، مردانہ) جن کےزیر سایہ درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے تشہر ہوئی تھی انکو ہدایت دی جاتی ہے کہ درخواست دہندگان کو انٹرویو کے بارے مطلع کریں اور متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈ اور مین گیٹ پر بھی انٹرویو شیڈول چسپاں کریں

class iv jobs in mandi bahauddin

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے انٹرویو کا شیڈول جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!