punjab police jobs 2022

پولیس مقابلے میں‌زخمی ڈاکو گرفتار

منڈی بہاءالدین میں پولیس مقابلہ. ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی.

سٹی پولیس منڈی بہاءالدین نے زخمی ڈاکو کو گرفتار کرلیا. گرفتار ڈاکو درجن سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم تھا.

گرفتار ڈاکو منڈی بہاوالدین، چکوال اور گجرات پولیس میں ریکارڈ یافتہ ملزم تھا. گرفتار ڈاکو منڈی بہاوالدین شہر ، ڈنگہ شہر سمیت مین شاہراہِ ، لنک روڈ پر ڈکیتی وارداتیں کرتے تھے.

اپنا تبصرہ لکھیں